ہرا مسالہ بنڈل
ہرا مسالہ بنڈل
Hara Masala Bundle
دھنیا، پودینہ، ہری مرچ، ادرک اور لہسن ایک چھوٹے بنڈل میں — وہ ہری چیزیں جن کے بغیر ہانڈی مکمل نہیں ہوتی۔
- فروخت
- فی باکس
- موسم
- تقریباً سارا سال دستیاب
دستیابی اور آج کا ریٹ آرڈر سے پہلے واٹس ایپ پر کنفرم ہوتا ہے۔
