آم
آم
Mango
آم گرمیوں کی سوغات ہے؛ ٹھنڈا کر کے کھائیں، قتلے بنائیں یا شیک۔ موسم کے ساتھ اقسام بدلتی رہتی ہیں اور کلو کے حساب سے ملتا ہے۔
- فروخت
- فی کلو
- موسم
- آج کل موسم میں ہے
موسم: مئی، جون، جولائی، اگست، اور ستمبر
دستیابی اور آج کا ریٹ آرڈر سے پہلے واٹس ایپ پر کنفرم ہوتا ہے۔
