تربوز
تربوز
Watermelon
ٹھنڈے تربوز کی قاشیں گرمیوں کا اصل مزہ ہیں۔ پورا تربوز تول کر کلو کے حساب سے دیا جاتا ہے۔
- فروخت
- فی کلو
- موسم
- موسمی چیز ہے — دستیابی اُسی دن کنفرم ہوتی ہے۔
موسم: اپریل، مئی، جون، اور جولائی
دستیابی اور آج کا ریٹ آرڈر سے پہلے واٹس ایپ پر کنفرم ہوتا ہے۔
