براہِ راست مواد پر جائیں

نارووال شہر میں ایک گھنٹے کے اندر ڈیلیوری

آلو

آلو

Potato

آلو ہر گھر کی بنیادی سبزی ہے؛ سالن، بھجیا، چپس اور پراٹھے سب میں چلتا ہے۔ اکثر گھر ہفتے کے لیے کئی کلو اکٹھے منگواتے ہیں۔

فروخت
فی کلو
موسم
تقریباً سارا سال دستیاب

دستیابی اور آج کا ریٹ آرڈر سے پہلے واٹس ایپ پر کنفرم ہوتا ہے۔