کریلا
کریلا
Bitter gourd
کریلے بھر کر، قیمے کے ساتھ یا سادہ تل کر پکائے جاتے ہیں۔ کاٹ کر نمک لگا لیں تو کڑواہٹ کم ہو جاتی ہے۔
- فروخت
- فی کلو
- موسم
- آج کل موسم میں ہے
موسم: اپریل، مئی، جون، جولائی، اگست، اور ستمبر
دستیابی اور آج کا ریٹ آرڈر سے پہلے واٹس ایپ پر کنفرم ہوتا ہے۔
